اسلام آباد دہشت گردانہ حملہ: بھارت نے پاکستان کے الزامات کی تردید کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 12 نومبر 2025ء) اسلام آباد کی ایک عدالت کے باہر منگل کو خودکش حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے چند گھنٹے بعد پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے الزام لگایا کہ یہ حملہ اُن گروہوں
